اب آپ کوآن لائن سم بلاک کرانے کی سہو لت دستیاب ہے پی ٹی اے نے یہ سہو لت فراہم کی ہے اس کے ذریعے آپ آن لائن سم بلاک کرا سکتے ہیں اگر آپ کے پاس آپ کا شناختی کارڈ ہے تو پھر آپ اس ویب سائٹ پر جائیں جو کنکشن آپ کا ہے اس کے ایڈریس پر کلک کریں ایک ویب کھلے گی اس پر چیک کریں کہاں لکھا ہو ا ہو کمپلینٹ فارم ڈاونلوڈ اس پر کلک کریں اور ایک فارم ڈاونلوڈ ہو گا اس کو فل کریں شناختی کارڈ کی کاپی لگائیں اور قریبی کسٹمر سروس سینٹر پر جا کر جمع کروا دیں آپ جو نمبر بلاک کروانا چاہتے ہیں وہ بلا ک ہو جائے گا
اور جو لوگ کسٹمر سروس سینٹر پر نہیں جانا چاہتے وہ یہ فارم ڈاونلوڈ کریں اس کو فل کریں اپنے شناختی کارڈ کی کاپی لگائیں اس فارم کو دونوں سائڈ سے سکین کریں شناختی کارڈ کے ساتھ کاپی کریں اور اس فارم کو جس کمپنی کا آپ کا کنکشن ہے اس کے ای میل ایڈریس پر سینڈ کر دیں پھر اس پر پروسس ہو گا اور جو سم آپ بلاک کرانا چاہتے ہیں وہ بلاک ہو جائیں گی
Company Link Email Address Where you download complaint form
Company Link

Mobilink 

Ufone 

Zong 

Post a Comment

 
Top